اہم خبریں

لاہور پولیس حسان نیازی کو گرفتار کرنے کوئٹہ پہنچ گئی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو گرفتار کرنے کے لیے لاہور پولیس کوئٹہ پہنچ گئی۔ واضح رہے کہ وزارت داخلہ پنجاب نے اس متعلق بلوچستان حکومت سے حسان نیازی کی حوالگی کی درخواست کر رکھی ہے جبکہ حسان نیازی کو 3 ایم پی او کے تحت ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ سے تھانہ صدر منتقل کر دیا گیا تھا ۔

متعلقہ خبریں