اہم خبریں

ماہ رمضان کیلئے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہ رمضان کیلئے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کردئیے گئے۔اعلامیہ کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 7:30 سے دن 1:30 بجے تک ہوں گے۔جمعہ کو دفاتر کے اوقات کار صبح 7:30 سے دن 12 بجے تک ہوں گے۔

متعلقہ خبریں