واشنگٹن(نیوز ڈیسک)بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی سے متعلق ہمیں اپنی پالیسی پرنظرثانی کرنی چاہیے اور ٹی ٹی پی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے جامع طریقہ کار کی ضرورت ہے۔واشنگٹن میں امریکی میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ آسان راستہ افغان عبوری حکومت کےساتھ تعاون کا ہے تاکہ اس مسئلے سے نمٹا جاسکے۔