اہم خبریں

ایف نائن پارک میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے 2 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی پولیس نے اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے 2 ملزمان گرفتارکرنے کادعویٰ کیا ہے،تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایاکہ ملزمان کو تھانہ گولڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا ہے ،ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملزمان نے اقبال جرم بھی کر لیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ خاتون سے زیادتی کے واقعے کا مقدمہ تھانہ مارگلہ میں درج ہے۔

متعلقہ خبریں