اہم خبریں

پیپلزپارٹی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس، ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی نے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں سینیٹر یوسف رضا گیلانی اور نیئر بخاری سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے پر پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو اعتماد میں لیا گیا۔

متعلقہ خبریں