اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ بھڑک اٹھی ۔ پیرسوہاواہ کے مقام پر مارگلہ کے پہاڑوں میں دو گھنٹے سے آگ لگی ہوئی ہے
تیز ہوا کیوجہ سے آگ مسلسل پھیل رہی ہے۔ آگ تیزی سے بڑے رقبے کو لپیٹ میں لے رہی ہے۔تیز ہوا سے مزید پھیلنے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھیں :چیزیں آن لائن خریدیں یا فارمل دونوں میں ٹیکس کنزیومر ہی دے رہا ہے،چیئرمین ایف بی آر