اہم خبریں

سر کا ری ملا زمین کیلئے بری خبر، مطالبہ پورا نہ ہو سکا، ملازمین نے احتجاج کی کال دے دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز         )سر کا ری ملا زمین کی تنخوا ہوں میں ۔ 50 فیصد اضافے کا خواب پورا نہ ہوسکا۔ تنخواہیں10 فیصد سے بھی کم بڑھا نے کی سمری حتمی شکل دیدی گئی ۔ با قاعدہ منظوری کچھ دیر بعد وفا قی کا بینہ کے اجلا س میں دی جا ئے گی ۔ سرکاری ملازمین کی تنظیموں نے تنخواہوں میں کم سے کم 50 فیصد اضافے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔ مطالبہ پورا نہ ہو نے کی صورت میں ملازمین نے احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔

مزید پڑھیں :تحریک انصاف کا حکومت کوٹف ٹائم دینے فیصلہ،اہم اجلاس طلب

متعلقہ خبریں