اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) تحر یک انصاف کا 8 فر و ری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان ۔ احتجا ج کے پیش نظر حکو مت بھی ان ایکشن۔ پی ٹی آ ئی رہنما وں اور کا رکنوں کے گھروں پر چھاپے ۔ را و لپنڈی اور شاہ کو ٹ میں پو لیس کی کا رروائی ۔
تحریک انصاف کے مقامی رہنما گرفتار۔ گرفتاری 8 فروری کو ممکنہ احتجاج کے پیش نظر عمل میں لائی گئی ہے۔ سابق سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی گرفتا ریو ں کی مذمت۔ کہا جلسے کے لیے پی ٹی آئی نے قانون کے مطابق اجازت مانگی۔ اگر اجازت نہیں دینی تھی انتظار کس کا تھا ۔ حکمران گھبرا ئے ہو ئے کیوں ہیں
مزید پڑھیں :شادی شدہ چچا زار بہن سے زیادتی ،نوجوان کو تاحیات عمر قید کی سزا