اہم خبریں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری،12 ایڈیشنل سیشن ججزتبدیل

لاہور(اے بی این نیوز   ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری،12 ایڈیشنل سیشن ججزتبدیل کر دیئے گئے۔
افشاں اعجاز سمیت12 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججزکو تبدیل کر دیا گیا۔
چیف جسٹس لاہور ہایئکورٹ کی منظوری کےبعد رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

مزید پڑھیں :عمران خان کو سزا دینے کے بعد ملک میں سیاسی بھونچال،بڑی بیٹھک،نظام کو بدلنے کا عزم

متعلقہ خبریں