اہم خبریں

جس ملک میں رول آف لا نہیں ہوگاوہاں سر مایہ کاری نہیں ہوگی، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا کہ عالیہ کامران کا سست انٹرنیٹ سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس اہم مسئلہ ہے۔ کہا تھا قائمہ کمیٹی کے ساتھ غلط بیانی ہو رہی ہےوہ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
انٹرنیٹ سپیڈ پی ٹی اے میں براہ راست مداخلت کی وجہ سے ڈی گریڈہوئی۔ جس ملک میں رول آف لا نہیں ہوگاوہاں انویسٹمنٹ نہیں ہوگی۔ ملک میں ججز کو زدو کوب کیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں :یہ بے حس حکومت ہے، انہوں نے تو لوگوں کو دفنانے بھی نہیں دیا،زرتاج گل وزیر

متعلقہ خبریں