اہم خبریں

نوازشریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قراردیا

لندن ( اے بی این نیوز    )نوازشریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قراردے دیا۔ حسن نوازکو برطانوی حکومت کے ٹیکس ،ریونیوڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قراردیاگیا۔

لندن ہائیکورٹ کے مطابق حسن نواز کو 2023کے کیس نمبر 694میں دیوالیہ قراردیا گیا۔ حسن نواز سے متعلق کیس 25اگست 2023کو فائل کیا گیا تھا

مزید پڑھیں :دنیا کی خوبصورت ترین عورت کون ،مس یو نیورس 2024 کا انتخاب ہو گیا،دیکھئے تصاویری جھلکیاں

متعلقہ خبریں