اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیصل چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان سےکیسزکےحوالےسےمشاورت جاری رہتی ہے،احتجاج کی فائنل کال کااعلان عمران خان نےخودکیا۔
عمران خان نےاحتجاج کےحوالےسے4نکات پیش کیں۔
پارٹی لیڈران،کارکنان اورسول سوسائٹی کو احتجاج کاحصہ بننےکاکہاگیا۔ عمران خان نےورکرزاورپارٹی رہنماؤں کی رہائی کی بات کی۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
عمران خان نےاپنی رہائی کی کوئی بات نہیں کی۔ پی ٹی آئی قانون کےدائرہ میں رہ کرپرامن احتجاج کررہی ہے۔ سمجھتےہیں گفتگوکےبغیربات آگےنہیں بڑھ سکتی۔
عمران خان اپنی ذات کیلئےنہیں ملک کی بات کرتےہیں۔ عمران خان گزشتہ کئی ماہ سےملک کی خاطرقربانی دےرہےہیں۔
مزید پڑھیں :عمران خان نے کال دیدی،24نومبر کو دما دم مست قلندر،پورا ملک سڑکوں پر ہو گا