اسلام آباد( اےبی این نیوز ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آج ہمارے لیے بہت اہم دن ہے۔ اسلام آباد:کل صبح سےمنصوبوں کاآغازہوجائےگا۔
سریناچوک کامنصوبہ60روزمیں مکمل کیاجائےگا۔ منصوبوں کوجلدپایہ تکمیل تک پہنچانےکی کوشش کرینگے۔ اسلام آباد کی خوبصورتی کو مستقل بحال رکھنے کیلئے کوشاں ہیں۔ اسلام آبادمیں اس وقت فائیوسٹارہوٹلزکی کمی ہے۔
مارگلہ روڈ کوموٹروےسےجوڑنےکی کوشش کررہےہیں۔
مزید پڑھیں :رائٹ سائزنگ اقدامات ،وفاقی حکومت کا تمام عارضی آسامیاں ختم کرنےکا فیصلہ