اہم خبریں

تحریک انصاف کاوفدمولانافضل الرحمان کےگھردوبارہ پہنچ گیا،ملاقات شروع،حکومتی وفد میڈیا سے گفتگو کئے بغیر واپس

اسلام آباد (اے بی این نیوز)تحریک انصاف کاوفدمولانافضل الرحمان کےگھردوبارہ پہنچ گیا۔ مولانافضل الرحمان نےپی ٹی آئی وفدکااستقبال کیا۔ پی ٹی آئی و فدکی مولانافضل الرحمان سےملاقات شروع
ملاقات میں عمرایوب،شبلی فراز،اسدقیصراورصاحبزادہ حامدرضاشامل ہیں۔ قبل ازیںپی ٹی آئی وفدکی مولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ پر آ یا تھا۔
پی ٹی آئی ارکان حکومتی وفدکی موجودگی کےباعث واپس روانہ ہو گیا۔ وزیرقانون اعظم نذیرتارڑکی مولانافضل الرحمان سےملاقات کی تھی۔
مولانافضل الرحمان کوآئینی ترمیم کےمسودےپربریفنگ دی گئی۔ بعد ازاں

وزیر داخلہ محسن نقوی اور اعظم نذیر تارڑ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ سے واپس روانہ ہو گئے۔ حکومتی وفد ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کیے بغیر نکل گیا

مزید پڑھیں :اپوزیشن کا کورم کی نشاندی پر شورشرابہ،سینیٹ کا اجلاس کل سہ پہر 4بجے تک ملتوی

متعلقہ خبریں