کراچی (اے بی این نیوز)کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اتارچڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 11پیسے کی کمی ہو ئی ہے۔
سٹیٹ بینک انٹربینک میں ڈالر278 روپے 57پیسے پربند ہوا،گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر 278 روپے68 پیسے پربند ہوااوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 69پیسے کا اضافہ
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 94پیسے پرپہنچ گیا، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشنگزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 25پیسے پر بند ہوا۔
مزید پڑھیں :حکومت کو مبارک ہو ، اس فیصلے سے ہمارا توشہ خانہ کا نیا کیس فارغ ہوگیا، عمران خان















