اہم خبریں

ناکامیوں کے بعد کامیابی حاصل کرنا ہی زندگی ہے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ناکامیوں کے بعد کامیابی حاصل کرنا ہی زندگی ہے۔ آج شاندار تقریب ہے جس میں گوگل کی پاکستان میں خدمات لائق تحسین ہیں۔
وفاق اور صوبائی حکومتوں کو نوجوانوں کیلئے بہترین وسائل فراہم کرنا ہونگے۔ ناکامیوں کے بعد کامیابی حاصل کرنا ہی زندگی ہے۔ صبر واستقامت سے ہی کامیابی ملتی ہے۔
گوگل کی عالمی سطح پر اور پاکستان میں خدمات لائق تحسین ہیں۔
نوجوانوں کو تعلیم وتربیت اور ترقی کیلئے وسائل فراہم کرنا ہوں گے۔

مزید پڑھیں : سابق کرکٹر مشتاق احمد کی بیٹی حبیبہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

متعلقہ خبریں