اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ:نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ کل سنائےجانے کا امکان ہے۔
سپریم کورٹ نے 6جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کی تھی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں بینچ فیصلہ سنائے گا۔
مزید پڑھیں :وفاقی دارالحکومت میں مخصوص مقامات پر عوامی اجتماعات ،بل سینیٹ میں کثرت رائے سے منظور















