اہم خبریں

جھوٹے کیسز کا سامنا کریں گے، غیر قانونی ایف آئی آرز ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں،علی امین گنڈا پور

پشاور (اے بی این نیوز)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ عدالتوں کا احترام کرتے ہیں ۔ جھوٹے کیسز کا سامنا کریں گے۔ غیر قانونی ایف آئی آرز ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں۔ جلسہ ہر حال میں ہوگا۔ رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کی گئی تو دیکھنا ان کا کیاحال کریں گے ۔ گورنر چاہتے ہیں میں ان کا نام لوں تاکہ ان کی کوئی حیثیت بنے۔ پرچی پر بیٹھے شخص کے بارے میں کیا کہوں۔ گورنر کو شاید گورنر ہاؤس میں رات گزارنا راس نہیں آتا۔ پشاور ہائی کورٹ میں راہداری ضمانت پر سماعت ہوئی۔

مزید پڑھیں :عظمیٰ بخاری جعلی ویڈیوکیس،عدالت ایف آئی اے رپورٹس پر برہم

متعلقہ خبریں