اہم خبریں

بلوچستان کا مسئلہ طاقت کے استعمال سے حل نہیں ہوگا،خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اختر مینگل کا قومی اسمبلی سے استعفیٰ وفاق کیلئے بُرا شگون ہے۔ بلوچستان کا مسئلہ طاقت کے استعمال سے حل نہیں ہوگا۔
مذاکرات یا پسندیدہ سیاسی کھلاڑیوں کے ذریعے بھی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔
حکمران اتحاد اور ریاستی ادارے سرجوڑ کر بلوچستان کا پائیدار حل تلاش کریں۔ سوچنا ہوگا کل کے اتحادی آج مخالف کیمپ میں کیوں اکٹھے ہونے دئیے گئے۔
پانی سر تک آچکا ہے کوئی جامع منصوبہ بندی نظر نہیں آرہی۔

مزید پڑھیں :نوازشریف کو جعلی مینڈیٹ پر اقتدار میں نہیں بیٹھنا چاہیے تھا ،عمرا ن خان ڈیل نہیں کریں گے،محمد علی درانی

متعلقہ خبریں