اسلام آباد (اےبی این نیوز ) زرداری مولانا ملاقات اندرون کہانی سامنے آگئی ۔ زرداری مولانا دوستی کام آگئی ۔ مولانا سینٹ میں حکومت کا ساتھ دیں گے ، قومی اسمبلی کے لئے آمادگی کرنے سے گریز ۔
ن لیگ کے لئے چیلنج بن گیا ، قومی اسمبلی میں حمایت کے لئے ڈیڈ لاک برقرارہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کا بھی اہم کردار ادا کیا۔ مولانا فضل الرحمان کے بلوچستان کے متعلق اور دیگر تحفظات کو دور کرنے کے لئے وزیر داخلہ کی یقین دہانیاں ۔
تحفظات دور ہونے کی صورت سینیٹ میں جمعیت علمائے اسلام ممکنہ آئینی ترمیم کے لئے حکومت کا ساتھ دینے کے لئے آمادگی کا اظہارکیا۔
مزید پڑھیں :جوکہتےتھےعمران خان کےبغیرسیاسی استحکام آسکتاہے وہ غلط ثابت ہوئے،بابر اعوان