اہم خبریں

پیوٹن اور محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ، بڑی پیش رفت سامنے آگئی

پیوٹن اور محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ، بڑی پیش رفت سامنے آگئی

ماسکو (اے بی این نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔

روسی صدر کے دفتر کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

کریملن کے مطابق گفتگو کے دوران روسی صدر پیوٹن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بین الاقوامی آبی گزرگاہوں میں جہازرانی کو یقینی بنانے کی اہمیت پر اتفاق کیا۔

بیان میں کہا گیا کہ دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورتحال اور بین الاقوامی آبی راستوں سے متعلق امور پر بھی بات چیت کی۔
27 ستمبر کا لانگ مارچ، چیئرمین پی ٹی آئی کا دو ٹوک موقف سامنے آگیامزید پڑھیں‌:

متعلقہ خبریں