اہم خبریں

عمران خان کی ایک آوازپرعوام لبیک کہیں گے،اسدقیصر

ما نسہرہ ( اے بی این نیوز      )اسدقیصر نے کہا ہے کہ پاکستان میں آئین کی بحالی کیلئے کل جلسہ ہوگا۔ یہ جتناظلم کرلیں ہم آئین کےساتھ کھڑےہیں۔

بانی پی ٹی آئی کی ایک آوازپرعوام لبیک کہیں گےوہ عوامی جلسہ سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ عوام بانی پی ٹی آئی کےساتھ کھڑےہیں۔

محموداچکزئی نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ یہ ملک ہمیں کسی نےخیرات میں نہیں دیا۔ یہ وطن ہمارےبزرگوں کی قربانی سےملا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کسی کی دشمنی میں نہیں بنائی۔

پاکستان5بھائیوں کاملک ہے،ہمیں اس کی حکمرانی میں حصہ چاہیے۔ ہم نےآئین بنایا،پارلیمنٹ طاقت کاسرچشمہ ہوگی۔مانسہرہ:فارم45اورفارم47کی اسمبلی ٹوٹےگی۔ پارلیمنٹ کی حکمرانی ہوگی توپاکستان آگےبڑھےگا۔

مزید پڑ ھیں :اس تحریک میں پہلی گولی میں کھاؤں گا،آزادی مانگ کرنہیں چھین کرحاصل کی جاتی ہے،علی امین گنڈاپور

متعلقہ خبریں