اہم خبریں

خیبر پختونخوا میں 2مختلف آپریشنز، 9دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی (اے بی این نیوز    )خیبر پختونخوا میں 2مختلف آپریشنز، 9دہشتگرد مارے گئے۔
ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز اور عام شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔
فورسز نے تیراہ کے علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔
آپریشن کے دوران ہتھیار ،دھماکا خیز مواد ،گولیاں برآمد کی گئیں،آئی ایس پی آر کے مطابق
مطلوب دہشتگرد نجیب عرف عبدالرحمان ،اشفاق عرف معاویہ بھی مارے گئے
علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن۔
فورسز ہر قیمت پر دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہیں۔

مزید پڑھیں :رئوف حسن کے الزامات کے بعد میں نے انہیں چھوٹے لوگ کہا، شیخ وقاص اکرم کی پی ٹی آئی میں کوئی حیثیت نہیں،فواد چودھری

متعلقہ خبریں