اہم خبریں

پاکستان کے عوام نےانتخابات میں پی ٹی آئی کومسترد کردیا،دانیال چودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )دانیال چودھری نے کہا ہے کہ 9مئی کوشہداکےمجسموں کوجلایاگیا۔ ہمیں ہاتھ پاؤں با ندھ کرآئی ایم ایف کےسامنے بھیجاگیا۔
یہ لوگ پاکستان کوتوڑنےکی سازش کررہےہیں۔
پاکستان کے عوام نےانتخابات میں پی ٹی آئی کومسترد کردیا۔ ہم نے پاکستان کوآگےلےکرجانےکی بات کی۔ یہ جومرضی کرلیں پاکستان آگےبڑھےگا۔
پی ٹی آئی ملک کوجلانےاوربندکرنےکی بات کرتی ہے۔
یہ لوگ سوشل میڈیاپرحکومت چلارہےہیں عوام میں ان کی پذیرائی ختم ہوگئی۔

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز، رؤف حسن اور شیخ وقاص اکرم اڈیالہ جیل پہنچ گئے

متعلقہ خبریں