اہم خبریں

عوام پر بجلی بم گرادیا گیا! یونٹ کی نئی قیمت کیا ؟؟لنک کلک کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی حکومت نے ہفتہ کو مہنگائی کے باعث عوام پر ایک اور پاور بم گراتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔
مزید پڑھیں: کراچی، پہلے ہی روز 2 اہم پرچے آن لائن لیک ہو گئے
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق بجلی کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔یہ بھی اطلاعات ہیں کہ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔

واضح رہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 46 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔

یہ بتانا ضروری ہے کہ نیپرا نے 30 مئی کو بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جو کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے اپریل کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا تھا۔

متعلقہ خبریں