لاہور ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل نے نوازشریف کی بطور صدر منظوری دیدی۔ 2017میں سازش کے تحت قائد نوازشریف کو اہل قراردیا گیا،قرارداد کے مطابق تمام سزائیں اورجعلی آرڈرز اپنےانجام کو پہنچے ۔ آج قائد نوازشریف نے اپنی پارٹی کی صدرات سنبھال لی۔
مزید پڑھیں :پارٹی کے آئین کے مطابق الیکشن کا عمل مکمل کیا، اسحاق ڈار
اجلاس نوازشریف کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔ اجلاس وزیراعظم کے مالی معاملات کی درستگی کیلئے تمام اقدامات کی تائید کرتاہے۔ اجلاس ضمنی انتخابات میں کامیابی پر پارٹی کو مبارکباد پیش کرتا ہے۔