Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

نواز شریف جانتے ہیں الیکشن میں کیا ہوا ، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نواز شریف جانتے ہیں الیکشن میں کیا ہوا ، الیکشن میں جو کچھ ہوا یہ مسلم لیگ ن کی کامیابی نہیں ،مسلم لیگ کا بیانیہ 2021 میں اور

مزید پڑھیں :غزہ کی پٹی میں 37ملین ٹن ملبہ جمع ہوچکا ہے،اقوام متحدہ

تھا 2022میں اور ،میرے ساتھ کیس میں وشخصیت ہیں جو پاکستان میں سب سے بڑا انویسٹر ہیں،کیا اب یہ شخص پاکستان میں انویسٹمنٹ کرےگا،ہمیں کہا گیا آپ لوگوں کیخلاف کوئی کرپشن کیس نہیں بس مس یوز اتھارٹی ہے،ہمیں ویسے پکڑ لیا کریں لیکن دوسرے لوگوں تو تنگ نہ کرے۔

مزید پڑھیں :پنجاب میں 29اپر یل تک بارشیں،الرٹ جاری