Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پی ٹی آئی کی ریلی نکلنے کے کچھ دیربعد ہی ختم ہو گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی کی جانب سے نکالی جانے والی ریلی کچھ وقت شروع ہونے کے بعد اختتام پذیر ہو گئی ،ریلی کی قیادت سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب بیرسٹر گوہر اور شعیب شاہین

مزید پڑھیں :ہر قربانی کیلئے تیار،قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا،عمران خان

نے کی ،پولیس کی بھاری نفری پی ٹی آئی ریلی کو روکنے کے لئے ریلی نکالنے والے راستوں پر دکھائی دی،مرد خواتین بچے بڑی تعداد میں بانئ پی ٹی آئی کی کال پر نکالے جانے والی ریلی میں شریک ہوئے۔

مزید پڑھیں :آج کے دور میں معاشی استحکام کے بغیر مکمل خود مختاری کا تصور ممکن نہیں،آرمی چیف