پشین میں آپریشن،3 دہشت گرد مارے گئے،ایک گرفتار

پشین ( اے بی این نیوز   )سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پشین میں خفیہ اطلاع پر آپریشن،آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں

مزید پڑھیں :ملازمتوں کا انبار،پہلے آیئے پہلے نوکری پائیے

3 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے، دوران آپریشن ایک دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار،گرفتار زخمی دہشت گردکی شناخت افغان شہری کے طور پر ہوئی،دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، اور دھماکہ خیز مواد برآمد، سیکیورٹی فورسز بلوچستان کے امن اور استحکام بحال کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔

مزید پڑھیں :سعودی عرب کا پاکستان کی معاشی و اقتصادی ترقی کیلئے تعاون قابل ستائش ہے، ایاز صادق