صدر مملکت سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )صدر مملکت ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات،صدر مملکت کا دیگر ممالک کے ساتھ پاکستان کے فضائی روابط کو فروغ دینے کی

مزید پڑھیں :اینگرو کارپوریشن کے صدر احسن ظفرکی وفاقی وزیر راناتنویر حسین سے ملاقات

ضرورت پر زور،آصف زرداری نے کہا کہ عوامی روابط بڑھا کر سیاحتی شعبے کی صلاحیت سے بھرپور استفادہ کیا جا سکتا ہے ،مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں،

مزید پڑھیں :عمران خان نےالیکشن کمشن کے سامنے مسلسل احتجاج کی ہدایت کر دی
پاکستانی سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں،سرمایہ کار پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کے مواقع سے مستفید ہوں،وفد نے صدر مملکت کو ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ اور اس کے فلائٹ آپریشنز کے بارے میں بریفنگ دی۔
مزید پڑھیں :گولڈ مارکیٹ کی تاریخ میں بڑی گراوٹ، سونے کی قیمت میں 7800 روپے کی ریکارڈ کمی