اینگرو کارپوریشن کے صدر احسن ظفرکی وفاقی وزیر راناتنویر حسین سے ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اینگرو کارپوریشن کے صدر احسن ظفرکی وفاقی وزیر راناتنویر حسین سے ملاقات ،وفاقی وزیر نے سبکدوش ہونے والے سی ای او کی خدمات کو سراہا، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے

مزید پڑھیں :عمران خان نےالیکشن کمشن کے سامنے مسلسل احتجاج کی ہدایت کر دی

کہا کہ اینگرو کارپوریشن کا پاکستان کی معیشت میں بہت بڑا کردار ہے،حکومت پاکستان کی معیشت میں نجی شعبے کے اہم کردار کو سراہتے ہے، حکومت کاروبار کیلئے ساز گار ماحول کو یقینی بنا رہی ہے، سرمایہ کاروں کا

مزید پڑھیں :وزیراعظم شہبازشریف کا 28 اپریل کو سعودی عرب کا دورہ متوقع

اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، حکومت کارپوریٹ سیکٹر کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے، نیزاجلاس کا مقصد اینگرو کارپوریشن کے آنے والے صدر کا تعارف کرانا تھااینگرو کارپوریشن کے صدر نے اپنی اسناد وفاقی وزیر کے ساتھ شیئر کیں۔

مزید پڑھیں :لاپتہ افراد معاملہ، حکومت کا بڑا بیان سامنے آگیا