اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ حسن ایوب جاوید لطیف کو اپنی ہار جب رہی ہےاس لیئے الزام لگا رہے ہیں،انٹرنیشنل لوبیز کے پریشیر کے باوجود حکومت نے عمران خان کو ریلیف دینے سے انکارکر دیا،
وہ پروگرام ڈیبیٹ ایٹ ایٹ میں اظہار خیال کر رہے تھے ، ماجد نظامی نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے چار بڑوں میں سے حمزہ شہباز نکل چکے ہیں، نعیم حیدر پنجھوتہ نے کہا کہ ٹاکر وزیراعلیٰ کے پاس کیا پالیسی ہوگی کہ وہ ملک کو ٹھیک کرے”، نواز شریف کو کنگ میکر کا نام دے کر حالات کو چھپایا نہیں جا سکتا۔















