اہم خبریں

مرغی کا گوشت پھر مہنگا ہوگیا

کراچی( نیوز ڈیسک) مرغی کا گوشت گزشتہ روز سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا ہوگیا، گوشت کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کااضافہ ہونے سے فی کلو قیمت 626 روپے ہوگئی، زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں چارروپے اضافہ ہوا،
مزید پڑھیں:رمضان سے قبل یوٹیلٹی ا سٹورز پر قیمتوں میں کمی کا اعلان

جسکے بعد فی کلو تھوک ریٹ 416 روپے ہوگیا، زندہ مرغی کی فی کلو پرچون قیمت 432 روپے ہوگئی جبکہ انڈوں کی قیمت 239 روپے فی درجن مستحکم رہے،

گزشتہ مرغی کے گوشت کی فی کلو
قیمت 619 روپے تھی جبکہ زندہ مرغی کی فی کلو پرچون قیمت 427 روپے تھی۔

متعلقہ خبریں