اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اے بی این کی خبر پر بڑا ایکشن،پاکستان بیت المال کا ایم ڈی تین ماہ کے بعد تعینات کر دیا گیا ،سید طارق محمود الحسن کو پاکستان
مزید پڑھیں :پاکستان بیت المال،صوبہ خیبر پختونخواہ کے مستحق خاندانوں میں رقوم کا اجراء کر دیا گیا
بیت المال کا منیجنگ ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا، تخفیف غربت و سماجی تحفظ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،سید طارق محمود الحسن کو 2 سال کیلئے پاکستان بیت المال تعینات کیا گیا۔















