فیصل جاوید بھی منظر عام پرآگئے

پشاور ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید بھی منظر عام پرآگئے،پشاور ہائیکورٹ نے ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض راہداری ضمانت منظور کرلی،متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم،میڈیا سے گفتگو میں

مزید پڑھیں : عمران خان جلد وزیر اعظم کا حلف اٹھائیں گے، فیصل جاوید کا دعویٰ

فیصل جاوید نے کہا 8فروری کو قوم نے ہمیں مایوس نہیں کیا،بانی پی ٹی آئی جلد قوم کے درمیان ہوں گے، ہم سب پر مشکل وقت گزرا ، دعا ہے سب مظلوم اپنےگھروں میں واپس آجائیں