اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی قیادت سے رابطہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی قیادت سے رابطہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر علی خان کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد کی آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کا امکان ہے۔
مزیدپڑھیں:حلیم عادل شیخ کراچی جیل کراچی سے رہا
دوسری جانب بانی پی ٹی آئی نے اسد قیصر کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کا ٹاسک دے دیا۔















