اہم خبریں

حلیم عادل شیخ کراچی جیل کراچی سے رہا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو ریلیز آرڈر جاری ہونے کے بعد سینٹرل جیل سے رہا کر دیا گیا۔

تفصیلا ت کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو ریلیز آرڈر جاری ہونے کے بعد سینٹرل جیل سے رہا کر دیا گیا۔

حلیم عادل شیخ مجموعی طور پر 171 دن جیل میں رہے۔ ان کی رہائی کے موقع پر پی ٹی آئی کے کارکنان سینٹرل جیل کے باہر موجود تھے۔

مزیدپڑھیں:برطانیہ میں بھی جعلی پاکستانی پاسپورٹ کا اسکینڈل سامنے آ گیا

ترجمان پی ٹی آئی سندھ نے اپنے بیان میں کہا کہ حلیم عادل شیخ پر مجموعی طور پر 40 مقدمات تھے، ان کو تمام مقدمات پر ضمانت پر رہائی مل چکی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما پر زمینوں پر قبضے، 9 مئی ہنگامہ آرائی اور پولیس پر حملے کے الزامات ہیں۔

متعلقہ خبریں