اہم خبریں

کل تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

کوہاٹ(نیوزڈیسک)پی کے 90 کوہاٹ کے 25 پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ ووٹنگ کے پیش نظر کل تمام سرکاری اداروں بشمول تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

پی کے 90 کوہاٹ کے 25 پولنگ اسٹیشنز میں کل دوبارہ ووٹنگ ہوگی ، جس کے باعث ڈپٹی کمشنر نے کل تمام سرکاری اداروں بشمول تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔

مزیدپڑھیں:تحریک انصاف ایم ڈبلیو ایم کے ذریعے خصوصی نشستیں حاصل نہیں کرسکے گی؟

یاد رہے 8 فروری کو درہ آدم خیل ،جواکی میں شرپسندعناصر نے پولنگ اسٹیشنوں میں توڑپھوڑکی تھی اور بیلٹ پیپر ضائع کرنے کے واقعے کے بعد الیکشن کمیشن نے ری پولنگ کا حکم دیا تھا۔

متعلقہ خبریں