Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

جمرود،آزاد امیدوار پر فائرنگ

جمرود(اے بی این نیوز      )نواحی علاقہ شاکس میں صوبائی اسمبلی کے امیدوار نبیل آفریدی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، فائرنگ سے گاڑی کو نقصان، نبیل آفریدی ڈرائیور سمیت محفوظ ر ہے،پولیس نے علاقہ کوگھیرے میں لےلیا،

مزید پڑھیں :خیبر پختونخوا کے تین حلقوں پر انتخابات ملتوی کرنے کااعلان

تفتیش جاری،نبیل آفریدی حلقہ پی کے 70 سے آزاد امیدوار ہیں۔ فائرنگ کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے،تاہم آخری اطلاعات آنے تک ملزمان کی گرفتاری عمل میں نہین لائی جا سکی۔