اہم خبریں

حساس معلومات لیک میں ملوث نیشنل سیونگ آفس کا ملازم گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کاروائی ،حساس معلومات لیک کرنے میں ملوث نیشنل سیونگ آفس کا ملازم گرفتارکرلیا،ت

فصیلات کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کاروائی ،حساس معلومات لیک کرنے میں ملوث نیشنل سیونگ آفس کا ملازم گرفتارکرلیا،ملزم محمد اشرف نیشنل سیونگ آفس کا سابقہ ملازم ہے،

اسلام آباد، ایف آئی اے کا کریک ڈاون، کروڑوں روپے کی غیرملکی کرنسی پکڑلی،2 ملزم گرفتار

ملزم کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا،ملزم کی گرفتاری کے لئے متعدد بار چھاپے مارےگئے،ملزم مذموم مقاصد کے حصول کے لیے شہریوں کا ویریسزڈیٹا لیک کرنے میں ملوث پایا گیاملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں