افغانستان کی مشہور روایتی ڈش ،نمکین روش بنانا سیکھیں

لاہور( اے بی این نیوز   )نمکین روش افغانستان کی ایک مشہور روایتی ڈش ہے۔ پاکستان کے صوبہ کے پی کے اور بلوچستان میں بھی اسے تیار کیا جاتا ہے۔، یہ ڈش سر راہ موجود ٹرک ہوٹلز پر ملتی ہے۔ یہ سردیوں کی بے حد مرغوب و مزیدار سی ڈش ہے۔ صحت کے لیے بھی یہ بہت فائدہ مند ہے ۔اس کی یخنی و شوربہ مزے کا ہوتا ہے۔ لیکن آپ لوگ اسے خشک بنانا چاہیں شوربہ نا بھی بنائیں توبنا سکتے ہیں
اجزاء
بیف 2 کلوچربی والا چھوٹے ٹکڑوں میں کٹا ہوا،ادرک لہسن کا پیسٹ 2 کھانے کے چمچ،کٹے ہوئے لیموں 3 عدد،آلو 4عدد درمیان سے کاٹ لیں،ٹماٹر 3 عدد چار ٹکڑوں میں کاٹ لیں،پیاز 3 عدد موٹے کاٹ لیں،سبز مرچ ثابت 5عدد،ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ،ثابت کالی مرچ 10 دانے،نمک حسب ذائقہ،کوکنگ آئل ایک کپ