اہم خبریں

میئر لندن صادق خان کی جعلی آڈیو کی تحقیقات کاآغاز

لندن(نیوزڈیسک)لندن کے میئر صادق خان کی جعلی آڈیو وائرل ہونے کے معاملے کی پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے میئر صادق خان کی جعلی آڈیو وائرل ہونے کے معاملے کی پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔آڈیو میں فلسطین مارچ کے سبب جنگ عظیم کی یاد میں تقریب ملتوی کرنے کا کہا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں