انقرہ ( اے بی این نیوز )امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا انقرہ پہنچنے پر سرد مہری سے استقبال،بلنکن کو ویلکم کہنے کوئی سینئر عہدیدار نہ آیا، صرف ایک ڈپٹی گورنر نے استقبال کیا،ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ سے ملاقات،ایرانی سپریم لیڈرکی فوری جنگ بندی کی اپیل ،کہاامریکہ فلسطینیوں کی نسل کشی کیلئے اسرائیلیوں کی پشت پناہی کر رہا ہے، برطانیہ نے لبنان کے ساتھ تعلقات میں کمی کر دی ، سفارت خانے کے کچھ عملے کو عارضی طور پر واپس بلا لیا















