غزہ کشیدگی،یواین کمرہ بنداجلاس آج ہوگا

غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ کشیدگی،یواین کمرہ بنداجلاس آج ہوگا۔ واضح رہے کہ یہ اجلاس یواے ای اور چین کی درخواست پر بلایا جا رہا ہے ۔ دوسری طرف غزہ آج ہونے والی بمباری میں 27 سے زائد فلسطینی شہید ہو ئے ہیں، اسرائیل کی جانب سے غزہ سٹی اور اسپتالوں کے قریب بمباری کی گئی۔ غزہ جنگ کی وجہ سے اب تک شہادتوں کی تعداد 10 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے ۔