ویٹی گن سٹی(نیوز ڈیسک) مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے بھی اسرائیل فلسطین جنگ بندی کا مطالبہ کردیا ۔ پوپ فرانسس نےاپنے بیان میں کہا کہ جنگ مسائل کا بہتر حل نہیں ہوتی۔واضح رہے کہ غزہ پر اسرائیل کی بمباری سے 313 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جبکہ 2 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ۔















