اہم خبریں

میکسکو، تارکین وطن کی بس حادثے کا شکار، 16 افرادجان کی بازی ہار گئے

میکسیکو (نیوزڈیسک) تارکین وطن کی بس حادثے کا شکار، 16 افراد حادثے میں جان کی بازی ہار گئے ، تارکین وطن کا تعلق وینزویلا اور ہیٹی سے تھا،عالمی خبر ایجنسی کے مطابق مرنے والوں میں دو خواتین اور تین بچے بھی شامل ہیں،حادثے میں 29 افراد زخمی ہوئے حادثہ جنوبی ریاست اوکساکا کی ہائی وے پر پیش آیاحادثے کی وجوہات کی تحقیقات جاری ہیں

متعلقہ خبریں