سابق صدر ٹرمپ کی قانونی پریشانیوں میں مزید اضافہ،فرد جرم عائد

واشنگٹن (نیوزڈیسک)نئے انتخابات سے قبل سابق صدر ٹرمپ کی قانونی پریشانیوں میں مزید اضافہ،ڈونلڈ ٹرمپ پر 2020 میں ریاست جارجیا کے انتخابات کو پلٹانے کی منصوبہ بندی پر فرد جرم عائد،صدر ٹرمپ پر اس سال چوتھی بار فرد جرم عائد کی گئی ہے،صدر ٹرمپ اور ان کی اتحادیوں پر پیر کے روز جارجیا میں فرد جرم عائد کی گئی،صدر ٹرمپ اور ان کی اتحادیوں پر پیر کے روز جارجیا میں فرد جرم عائد کی گئی،فرد جرم میں مجموعی طور پر 19 افراد شامل،ٹرمپ وائٹ ہاؤس کے سابق چیف آف اسٹاف مارک میڈوز اور قانونی مشیر سڈنی پاول،روڈی جیولیانی ، جان ایسٹ مین ،جیفری کلارک، جینا ایلس بھی شامل