برطانوی قانون دان سید حسین شہید سرور کا انوارالحق کاکڑ کے بطور نگران وزیراعظم تقرر کا خیر مقدم، مبارکباد پیش

کاغان ہاؤس لوٹن(نیوزڈیسک) برطانوی قانون دان سید حسین شہید سرور نے کہا کہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے تقرر کا خیر مقدم کرتے ہیں، بلوچستان کی محرومیاں ختم کرنے میں مدد ملے گی ۔ کاکڑ صاحب سے تعلق 2008 میں ہوا، وہ اکثر میرے مہمان رہے۔ملکی سیاست میں وہ ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا حصہ ڈالتے رہیں گے ۔نگران وزیراعظم منتخب ہونے پر صمم قلب سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔