امریکی صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہینٹر بائیڈن کیخلاف متعددمقدمات درج

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدر بائیڈن کے بیٹےہینٹر بائیڈن کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا۔، ہنٹر بائیڈن کی تحقیقات کیلئے اٹارنی جنرل نے سپیشل کونسل مقرر کردیا ،ہنٹر بائیڈن کیخلاف ٹیکس چوری اور بندوق کے الزامات میں مقدمات درج ہیں۔، ہنٹر بائیڈن کو مقدمے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، نئے نامزد اسپیشل کونسل ڈیوڈ وئیسو، صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن پر فوجداری مقدمے کی سماعت کرینگے، اٹارنی جنرل کے مطابق اس معاملے کے حالات غیر معمولی ہیں۔