اہم خبریں

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج ، جسٹن ٹروڈو نے مبارکباد دے سب مسلمانوں کے دل جیت لیے

لندن(نیوز ڈیسک)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا میں مقیم مسلمانوں سمیت مسلمِ آمہ کو مسرت بھری عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا اسلام وعلیکم ،آج کینیڈا اور دنیا بھر میں مسلمان عید الفطر منا رہے ہیں، ایک مہینے کی نماز اور روزوں کے بعد عید ایمان و روحانیت کا وقت ہے ، یہ خوشی کا پرمسرت کا موقع ہے۔

متعلقہ خبریں